اردو محفل فورم

نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
ہاہاہاہاہااااا۔۔۔۔۔ لیول
محمد امین
محمد امین
ہم بہت ترسے ہوئے تھے بارش کو۔۔۔ زیرِ زمین پانی کا لیول جو کہ 15 سال پہلے 17 18 فٹ ہوتا تھا اب 130 فٹ سے کسی طور اوپر نہیں ہے۔۔۔
محمد امین
محمد امین
ویسے میں یہ جملہ شیئر کر رہا ہوں فیس بک پر ۔۔۔۔ :p
Top