اردو محفل فورم

فرقان احمد
فرقان احمد
واہ! ماہِ شبِ چہار دہم اور وہ بھی ایک اور چاند کے ہمراہ! واہ ری قسمت!
مقدس
مقدس
کون؟
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
خوش جمال
مقدس
مقدس
بھابھئ کو کال کرتی ہوں ابھی
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
وہ بہاولپور میں ہے۔ میں نے اس کو تیمور کے گھر کا پتا دے دینا ہے۔
مقدس
مقدس
میری وہاں کونسی ساس بیٹھی ہیں جو میں ڈروں :پی
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
لیکن باقی لوگوں کو تمہاری ساس کی دکھ بھری کہانی سنائی جا سکتی ہے۔ کہ کیسے تم اس کو وہاں ۔۔۔۔۔ :ڈی
مقدس
مقدس
ہی ہی ہی کوئی نہیں مانے گا
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
اسکرپٹ میں لکھوں گا۔۔۔ ہر کوئی مان لے گا۔۔۔۔
Top