اردو محفل فورم

ہادیہ
ہادیہ
اور کہتے ہیں جب کوئی چوٹ لگتی ہے تب بھی گناہ معاف ہوتے ہیں۔اس لیے جب چوٹ لگتی ہے تو میں تو فورا یہی احساس ہوتا ہے کسی گناہ کی سزا ملی ہوگی اللہ نے معاف کردیا ۔۔۔
Top