اردو محفل فورم

اکمل زیدی
اکمل زیدی
ویسے تو یوں لگتا ہے اس پر دوبارہ قبضہ ہوگیا ہے .. . .. ہا ہا ہا ہا ...سیریس نا ہوجانا ..ویسے بات سیریس ہی ہے
تجمل حسین
تجمل حسین
امام مہدی علیہ السلام کا انتظار کرلیں مسئلہ واضح ہوجائے گا۔
اکمل زیدی
اکمل زیدی
کرلیں کی کیا بات کرتے ہیں قبلہ . . . ہم تو سراپا انتظار ہیں . :). . بس اعمال کی اصلاح میں لگے رہتے ہیں . . .
محمد تابش صدیقی
جاسمن
جاسمن
کیا یہ دن دس رمضان المبارک کا نہیں ہے؟
Top