اردو محفل فورم

نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
کتنی راحتیں ہیں؟
لاریب مرزا
لاریب مرزا
بہت زیادہ، اتنی کہ ان کا شمار نہیں کر سکتے۔
نیرنگ خیال
سید لبید غزنوی
سید لبید غزنوی
یہ وصل کی راحت کے سوا اور بھی کوئی راحت ہوتی ہے ؟؟؟؟
لاریب مرزا
لاریب مرزا
جی بالکل!! ہر وہ چیز جو آپ کو دلی خوشی دے وہ راحت ہے۔
مریم افتخار
مریم افتخار
وواقعی؟ :پی
لاریب مرزا
لاریب مرزا
تو اور کیا!! :ڈی
دوسری راحتیں تو پہلے ہیں۔ اب اگر کسی کو وصل کی راحت بھی میسر آ جائے تو کیا باقی سب کو فراموش کر دیں گے؟؟ :ڈی
سید لبید غزنوی
سید لبید غزنوی
صرف وصل کو ہی راحت سمجھتے ہیں کچھ لوگ۔۔۔آپ کی بات میں کیسے سمجھاؤں انکو۔۔؟؟؟
Top