اردو محفل فورم

نکتہ ور
نکتہ ور
زیتون کا تیل تھوڑا تھوڑا کر کے پئیں ایک لیٹر ہونے تک پتھری نکل جائے گی، مجرب طریقہ ہے۔
ہادیہ
ہادیہ
اوہو۔ اللہ پاک صحت و تندرستی عطا فرمائے۔بہت تکلیف دہ ہے یہ گردے کا درد اور پتھری۔میں نے بھی 3 سال برداشت کیا ہے۔اللہ پاک شفائے کاملہ عاجلہ عطا فرمائے۔آمین ثم آمین
کامران عاشر
کامران عاشر
پاکستان سے ہومیو پیتھک کی دوا منگوا رہا ہوں ، کیونکہ ایلوپیتھک تو کچھ اثر نہیں کر رہی، زیتون کا تیل تو یہاں عام سٹور پر بھی مل جاتا ہے ، استعمال کر کے دیکھوں گا
Top