اردو محفل فورم

ہادیہ
ہادیہ
ابھی تک عقل ہی نہیں ہے آپ میں۔۔۔عقل داڑھ نہیں آئی ہوگی آپ کے ابھی تک۔۔۔P:
خیر یہ تو مذاق تھا ایک ٹیچر کہا کرتے تھے عقل بادام کھانے سے نہیں ٹھوکریں کھانے سے آتی ہے۔۔اب بڑھتی کیسے ہے ۔۔یہ سوچنا پڑے گا۔۔:(
bilal260
bilal260
اس کے متعلق میں نے گوگل چاچا سے مختلف مضامین ڈائونلوڈ کر لیئے ہے۔ ان مضامین کو پڑھنے کے لئے وقت چاہئیے جو کہ ضائع کرنے کے لئے ہے اور ان مضامین کو سمجھنے کے لئے عقل جو کہ کہیں سے لگتا ہے ادھاری لینی پڑے گی۔
نکتہ ور
نکتہ ور
اتنا کچھ کرنے کے بعد عقل ادھار لیں گے؟ سب چھوڑیے عقل ادھار لے لیجیے اور کام پورا۔۔
نور وجدان
نور وجدان
عقل کچھ بھی نہیں ہے ماسوا مشاہدے کے مطابق درست تجزیہ کرنے سے ۔۔۔انسان سے بڑی کتاب کوئی نہیں ہے
Top