اردو محفل فورم

عبدالقیوم چوہدری
عبدالقیوم چوہدری
آپ کا مطلب ہے حلال شراب
arifkarim
arifkarim
آف شور کمپنی رکھنا حرام نہیں ہے، اسمیں حرام کا مال ڈالنا حرام ہے۔ جاہل عوام کیلئے ایک نئی مصیبت
arifkarim
arifkarim
تحریک انصاف اور دیگر جماعتیں آف شور کمپنیوں میں موجود حرام کے پیسے پر شور مچا رہی ہیں، خام خیالی کمپنیاں کھولنے پر نہیں۔ اگر یہ کمپنیاں حلال کی کمائی سے کھولی گئیں تو اسکا جواب دے دیں۔ ادھر ادھر کے دورے کرنے سے معاملہ حل نہیں ہوگا۔
زیک
زیک
ٹیکس بھگوڑے؟
محمد تابش صدیقی
محمد تابش صدیقی
خان صاحب کہتے ہیں 83 میں برطانیہ میں فلیٹ خریدنے کے لئے بنائی تھی، ٹیکس سے بچنے کے لئے،
arifkarim
arifkarim
خان صاحب کو کوئی بتائے کہ ٹیکس چوری بھی کرپشن کے زمرہ میں آتا ہے
محمد تابش صدیقی
محمد تابش صدیقی
فرماتے ہیں کہ میں وہاں ویسے ہی ٹیکس دے رہا تھا اور وہاں کا شہری نہ ہونے کی وجہ سے یہ کرنے میرے لئے جائز تھا
زیک
زیک
آف شور کمپنی کا عام طور پر مقصد ٹیکس سے بچت ہی ہے۔
عبدالقیوم چوہدری
عبدالقیوم چوہدری
خبر ہے کہ تین عربی شیخ یہ لکھ کر دینے کو تیار ہو گئے ہیں کہ لندن کی پراپرٹی خریدنے کے لیے رقم انھوں نے نواز شریف کو تحفتاً دی۔ اب میں سوچ رہا ہوں کہ آیا عمران کے سابقہ سسر اور سالے کل ملا کر کم از کم تین بن جائیں گے یا نہیں۔
اصل مقابلہ اب یہود و عرب میں ہو گا۔ :پ
arifkarim
arifkarim
arifkarim
زیک ٹیکس کی بچت تو سمجھ میں آتی ہے البتہ اپنے اثاثوں کی منی ٹریل چھپانا تو ٹیکس بچانے سے کہیں بڑا جرم ہے۔ یہ اس لحاظ سے بھی غیر اخلاقی ہے کیونکہ اس سے قومی اور عالمی اثاثہ جات کا اصل تخمینہ لگانا مشکل ہو جاتا ہے۔
arifkarim
arifkarim
کاش ہمارے بھی ایسے کوئی دوست ہوتے جو تحفتاً اربوں روپیہ ہمیں عطا کرتے اور مشکل پڑنے پر یہ لکھ بھی دیتے کہ پیسا کہاں سے آیا۔
Top