اردو محفل فورم

فہیم
فہیم
لاہور کا :)
ہادیہ
ہادیہ
نئیں پائی جی اسی پنڈ چے رہندے آں۔موسم صرف لاہور کا اچھا نہیں ہوتا۔اللہ کا کرم ہر جگہ پر ہے:)
فہیم
فہیم
ابھی نیوز میں لاہور کا ہی سنا کہ لاہور میں دن بھر گرمی تھی پھر بادل آئے اور ہلکے سے برس پڑے تو موسم سہانا ہوچلا۔
ویسے پنڈی بھی لاہور سے کوئی زیادہ دور تو نہیں:)
ہادیہ
ہادیہ
ہاہااہ
سر جی پنڈ میں اور پنڈی میں بہتتتتتتتتتتتت فرق ہےP:
فہیم
فہیم
کیا فرق ہے بھلا :)
ہادیہ
ہادیہ
وہی فرق ہے جو شہر اور گاؤں کا ہوتا ہے۔
ہادیہ
ہادیہ
بس اننا ای پتہ
ہادیہ
ہادیہ
پنڈی میں "ی" بھی آتی ہےP:
فہیم
فہیم
یعنی پنڈی اگر شہر ہے تو پنڈ گاؤں:)
فہیم
فہیم
یعنی ی لگانے سے شہر کا گاؤں ہوجاتا ہے:)
ہادیہ
ہادیہ
نہیں۔صرف لکھنے کا بتایا ہے
ہادیہ
ہادیہ
ویسے تو بہت فرق ہے۔کہا تھا نا بس اننا ای پتہ۔
ہادیہ
ہادیہ
میں نے کونسا پنڈی دیکھا ہے جو مجھے پتہ ہوگا کیا کیا فرق ہے
فہیم
فہیم
ویسے میں نے پنڈی دیکھا ہے وہ بھی سخت سردی کے موسم میں لیکن اس کو بھی اب بیس برس سے اوپر ہوچلے ہیں:)
بس اتنا یاد ہے کہ وہاں ایک بھینسوں کا باڑا تھا اور سویرے سویرے خواتین اوپلے تھاپا کرتی تھیں وہاں:)
Top