اردو محفل فورم

عبدالقیوم چوہدری
عبدالقیوم چوہدری
کیسا گلہ ؟
یاز
یاز
گلہ و زاری تو سرشتِ انسانی کا جزوِ لاینفک ہے۔جینا لازم اس لئے بھی کہ کوئی ثانوی راہِ عمل میسر ہی نہیں۔
حسن ترمذی
حسن ترمذی
جب یہ پتا ہے کہ جینا ہے ہی ... تو کیا یہ بہتر نہیں کہ گلہ ختم کردیا جائے
ہادیہ
ہادیہ
ہائے اللہ۔۔۔۔۔۔ یہ تو ایک شعر ہے۔کی ہوگیاP::p:p
عبدالقیوم چوہدری
عبدالقیوم چوہدری
PTI or PML وغیرہ بهی
ہادیہ
ہادیہ
کیااااااااااا۔۔۔بھیا یہ شعر ہے سیاسی جماعت نہیں اچھا:(
Top