اردو محفل فورم

راحیل فاروق
راحیل فاروق
ہاہاہاہا۔
ہم ن پہلا شعر قدرے مختلف انداز میں سن رکھا ہے۔ یہ قطعہ کس کا ہے؟
محمد تابش صدیقی
محمد تابش صدیقی
میں تو اسے شعر سمجھا تھا، آپ نے قطع بتایا۔ معلوم نہیں کس کا ہے، فیس بک پر ایک دوست نے شئر کیا تھا
محمد تابش صدیقی
محمد تابش صدیقی
اور اپنا سنا ہوا ورژن بھی لکھ دیں۔ :)
راحیل فاروق
راحیل فاروق
بلاتے ہیں اکثر مجھے انجمن میں
مگر میں نہیں ہوں وہاں جانے والا
کہ اکثر بلایا، بلا کر بٹھایا
بٹھا کر اٹھایا، اٹھا کر نکالا
محمد تابش صدیقی
محمد تابش صدیقی
نیٹ پر ایک ورژن یہ بھی ہے ۔۔۔
بلاتے تو ہیں وہ مجھے انجمن میں، مگر میں نہیں اب وہاں جانے والا
راحیل فاروق
راحیل فاروق
میرا خیال ہے کہ میرا والا ورژن ان میں سب سے کمزور ہے۔ دونوں شعروں میں اکثر کی تکرار بری معلوم ہوتی ہے۔
بہرحال، اصلاح کے لیے شکریہ راحیل شریف۔ میرا مطلب ہے تابش بھائی۔
محمد تابش صدیقی
محمد تابش صدیقی
اصلاح کیا کروں، خود ہی نہیں معلوم، لیکن آخری والا سب سے بہتر لگ رہا ہے اور نیٹ پر زیادہ موجود بھی یہی ہے، مگر شاعر کا نام نا معلوم
ہادیہ
ہادیہ
سر جی یہ کیا ہوا ؟ آپ کے ساتھP:
Top