اردو محفل فورم

یاز
یاز
یہ ضرور اوریا مقبول جان نے فرمایا ہو گا۔
زیک
زیک
اتنی دور کیوں جاتے ہیں۔
arifkarim
arifkarim
اور پہلا پھل جس سے باقی تمام پھل نکلے وہ تھا کدو شریف
عبدالقیوم چوہدری
عبدالقیوم چوہدری
کائنات کی پہلی زبان عربی تھی۔ دنیا کی کہہ کر اس کا رتبہ کم نہ کریں
arifkarim
arifkarim
زیک کوئی شرم ہوتی ہے، کوئی حیا ہوتی ہے، کوئی ایتھکس ہوتی ہیں!
زیک
زیک
مجھے غلط فہمی ہوئی کہ دنیا 6000 سال پرانی ہے یہ تو کائنات 1500 سال پرانی نکلی
arifkarim
arifkarim
نہلے پہ دہلہ
Top