سارا

کوائف نامے کے مراسلے حالیہ سرگرمی مراسلے تعارف

  • وعلیکم السلام۔ ہان پہنچ گئی۔ ہفتے بیماری کے بعد اب ذرا بہتر ہون۔ پاکستان کے ھالات تھیک ہی ہین۔ لیکن پھر بھی پاکستان کا کوئی ھال نہین۔ جب او توبتانا۔ بات کرین گے۔ ابھی فون سے لکھا ہے، اس لیے الفاظ گڑ بڑ لکھے ہین۔
    ہاں۔۔انشاءاللہ ضرور۔
    پاکستان کچھ ماہ رہنے کا ارادہ ہے۔ چھ ماہ سے ایک سال تک لگ سکتا ہے۔ لیکن دیکھو کیا ہوتا ہے۔ ابھی پکا نہیں پتہ۔
    بچے جب چلنا شروع کر دیں تو ان کے پیچھے پیچھے بھاگنا پڑتا ہے۔ ہاہاہا۔۔بچارے کو کار سیٹ میں باندھ دیتے ہو۔۔:d
    اچھا۔۔میں بھی کہوں کافی عرصے سے کم کم آ رہی ہو۔ اپنا خیال رکھو۔
    ہاں۔میری طرف سب خیریت ہے۔ عید کی تیاریاں بھی کیا کرنی ہیں۔ رمضان کے بعد پاکستان جانے کی تیاریاں شروع کرنی ہیں۔ اکتوبر کے درمیان یا آخر تک جانے کا ارادہ ہے۔ دیکھو کیا ہوتا ہے۔
    تم بس دعاؤں میں یاد رکھنا اور اس گپلو معاذ کو میرا پیار دینا۔
    السلام علیکم سارا، کیسی ہو؟ گھر میں سب خیریت ہے؟ آجکل کم کم ہی دکھائی دے رہی ہو؟
    تمام اہلیانِ اردو محفل کو
    السلام علیکم
    امید ہے آپ سب اللہ تعالٰی کے فضل و کرم سے خیروعافیت سے ایک خوشگوار زندگی گزار رہے ہوں گے۔
    اس ذاتی پیغام کا مقصد آپ سب کی توجہ ایک اہم بات کی طرف کروانی مبذول ہے۔جیسا کہ آپ سب کو علم ہو گا ہم نے ایک کام "اتحاد اسلامی" کرنے کا بیڑا اٹھانے کا سوچا ہے لیکن یہ کام آپ دوستوں کے تعاون کے بغیر ممکن نہیں۔

    اب ہم اتحاد اسلامی کو عملی جدوجہد کی طرف لے جانے کے لئے اتحاد اسلامی کے اغراض و مقاصد/منشور اور قوانین مرتب کر رہے ہیں۔ جس میں آپ لوگوں کی رائے/مشورے کی شدت سے ضرورت ہے۔ آپ جس قدر ہمت و طاقت رکھتے ہیں صرف اتنا ہی اتحاد اسلامی کی خاطر کام کریں۔ اگر آپ کے پاس وقت کی کمی ہے تو کم از کم ہمیں اپنے قیمتی مشوروں سے ضرور نوازیں۔ اگر آپ کی زندگی مصروفیت کی ایک دلدل بن چکی ہے تو کم سے کم صرف ایک بار "اتحاد اسلامی کی تنظیم سازی" والے دھاگہ کو ضرور پڑھیں ہو سکتا ہے کوئی ایسی بات آپ کے ذہن میں آ جائے جو پہلے کسی نے نہ سوچی ہو یا ہم کوئی اہم غلطی کرنے جا رہے ہوں اور آپ کی وجہ سے ہم اس کو بہتر کر سکیں۔ ہم آپ سے دین اسلام کے لئے آپ کی سالوں کی خوش گوار زندگی سے صرف ایک گھنٹہ مانگتے ہیں جس میں آپ صرف اس دھاگہ " اتحاد اسلامی کی تنظیم سازی" کو پڑھیں اور تھوڑی بہت سوچ و بیچار کریں اور اتحاد اسلامی میں اپنا حصہ بھی ڈالیں۔
    ہم اللہ تعالٰی سے امید کرتے ہیں کہ وہ ہمارے اس خواب کو پورا کرے گا اور بے شک اللہ تعالٰی ہی اس کا اجر دینے والا ہے۔
    والسلام

    آپ یہاں اتحاد اسلامی کے سلسلے کے متعلق دیکھ سکتے ہیں....

    1: اتحاد اسلامی.........آو سب مل کر عہد کریں :

    2:اتحاد اسلامی کے اگلے مرحلے کے متعلق رائے دیجیئے

    3:اتحاد اسلامی کی تنظیم سازی کریں
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top