اردو محفل فورم

ہادیہ
ہادیہ
اس میں اتنا بھی حیران ہونے والی بات نہیں۔میں نے بھی آپ سے ہی سنا۔مجھے بھی نہیں پتہ تھاP:
تجمل حسین
تجمل حسین
ہادیہ
ہادیہ
a plugin is needed to display this content.
یہ ایرر آرہا ہے:(
تجمل حسین
تجمل حسین
میرے خیال میں آپ کے سسٹم میں ایڈوبی فلیش پلگ ان ہونا چاہیے :)
ہادیہ
ہادیہ
فلیش پلئیر کی بات کر رہے ہیں؟ وہ تو ہے میرے سسٹم میں
تجمل حسین
تجمل حسین
ایڈبلاکر تو انسٹال نہیں ؟
ہادیہ
ہادیہ
یا کچھ اور؟
تجمل حسین
تجمل حسین
میں نے دو کھیلی ہیں۔ ایک تیراندازی والی اور ایک انڈوں والی۔ دونوں صحیح چلی ہیں۔ البتہ اینگری برڈ نہیں چلتی۔ :)
ہادیہ
ہادیہ
میں فائرفوکس یوز کر رہی ہوں۔ایڈ بلاکر کروم میں انسٹال ہے اس میں نہیں کیا
Top