اردو محفل فورم

ابن سعید
ابن سعید
تفصیل پلیز! :) :) :)
سیدہ شگفتہ
سیدہ شگفتہ
پراجیکٹ کی یا تصاویر کی :)
ابن سعید
ابن سعید
حد ہوتی ہے بھئی، اتنبی دیر میں تو دونوں کی تفصیلات بیان کی جا سکتی تھیں، بلکہ اس تفصیل کی بھی تفصیل بیان ہو جاتی۔ :) :) :)
سیدہ شگفتہ
سیدہ شگفتہ
ایسا کرنے کے لیے غیر مرئی مخلوق ہونا یا پھر ابن سعید ہونا شاید ضروری ہو :)
ابن سعید
ابن سعید
شگفتہ بٹیا، آخر کو ایسا کیا ہے جو پچھلے دو گھنٹے نو منٹ میں بیان نہ ہو پاتا؟ :) :) :)
زیک
زیک
اپلوڈ کرنے کے لئے کسی کو نوکر رکھ لیں
زیک
زیک
سعود شگفتہ تو تفصیل بتانے میں دو سال نو مہینے بھی لگا سکتی ہیں
ابن سعید
ابن سعید
زکرنیا بھائی، اب اس پروجیکٹ اور تصاویر کی بات کو طاق پر رکھتے ہیں اور اس موضوع پر گفتگو کرتے ہیں کہ آپ نے کہیں دانستہ یا غیر دانستہ شگفتہ بٹیا کا مذاق اڑانے کی کوشش تو نہیں کی ہے؟ :) :) :)
زیک
زیک
مذاق؟ میں تو بالکل سنجیدہ تھا
Top