اردو محفل فورم

سارہ خان
سارہ خان
کچھ گرمی کا ذائقہ اپ لوگ بھی تو چکھیں :p
محمد تابش صدیقی
محمد تابش صدیقی
اور یہاں اسلام آباد میں گرمی آتے آتے سردی واپس آ گئی ہے۔
زیک
زیک
زیک
زیک
تابش آج کے جس درجہ حرارت کو آپ سردی کہہ رہے ہیں میں اسی کو گرمی کہہ رہا ہوں
Top