اردو محفل فورم

جاسمن
جاسمن
لوٹ کے بُدھو گھر کو آئے۔۔۔۔کیسے ہو فصیح! اللہ خوش رکھے اور بہت آسانیاں عطا کرے۔ آمین!
سید فصیح احمد
سید فصیح احمد
اللہ کا شکر اپیا، آپ کیسی ہیں؟ ننھی فوج کیسی ہے؟ :) :) ۔۔۔۔۔ اللہ آپ کو بھی اپنی امان میں رکھے! ثمہ آمین!
Top