اردو محفل فورم

حمیرا عدنان
حمیرا عدنان
چوہدری صاحب اے والے ساقی نہیں
سید لبید غزنوی
سید لبید غزنوی
(پیتا ہوں) اللہ خیر کرے تبدیلی جنس کا آپریشن تو نہیں کروالیا؟؟
ہادیہ
ہادیہ
ہاہاہاہاہاہا۔۔
ہادیہ
ہادیہ
واہ کیا بات ہے ساقی کی بھیP:
حمیرا عدنان
حمیرا عدنان
شاہ صاحب آپ نے تو بدتہذیبی کی انتہا کر دی یہ لطیفہ ہے
ہادیہ
ہادیہ
ایگری۔یہ ایک لطیفہ ہے مگر بات کو تھوڑا سوچ کر نا چاہیئے تھا۔
حمیرا عدنان
حمیرا عدنان
شاید ان کے فیملی میں اپنی بہنوں اور بیٹیوں سے ایسے مذاق کیے جاتے ہیں
عبدالقیوم چوہدری
عبدالقیوم چوہدری
ہلا جی۔
اک گلاس ایدهر وی کریو فیر
عباس اعوان
عباس اعوان
عاشقی لڑانا حلال اور شراب پینا حرام ؟ خوب است۔
نوٹ: یہ عاشقی وغیرہ آپ کے لیے نہیں کہا، ویسے عمومی بات کی ہے۔
ساقی۔
ساقی۔
بھئی ہور کتنا پیچھے ہو جاوں؟ کیا پتلی گلی سے نکل جاوں ؟ مینوں کنے ٹیگ کھچ ماریا؟
Top