اردو محفل فورم

توصیف یوسف مغل
توصیف یوسف مغل
بالکل درست فرمایا
اکمل زیدی
اکمل زیدی
غلط ...اس سے رشتے مضبوط ہوتے ہیں ...رشتوں کی کمزوری کا سبب شکوے کرنا نہیں شکوے چھپانا ہوتا ہے
توصیف یوسف مغل
توصیف یوسف مغل
مجھ کو کیسے ملے گی فرصت
میں کوئی کام ہی نہیں کرتا
نایاب
نایاب
اپنوں سے شکوے ۔۔۔ دل میں رکھنا ۔۔۔ اپنوں سے دور کر دیتا ہے ۔۔۔۔
بہت دعائیں
Top