اردو محفل فورم

ابن سعید
ابن سعید
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں بٹیا رانی اور روز ہی آن لائن ہوتے ہیں، غالباً کسی وقت آن لائن کیفیت دکھانے والا چیک باکس چیک ہونے سے رہ گیا ہوگا۔ بٹیا کیسی ہیں؟ :) :) :)
شزہ مغل
شزہ مغل
الحمداللہ ٹھیک ہوں۔
ابن سعید
ابن سعید
کیا مصروفیات ہیں آج کل شزہ بٹیا کی؟ :) :) :)
شزہ مغل
شزہ مغل
بھیا کوئی نئی نہیں ہیں۔ وہی پڑھائی اور جاب
شزہ مغل
شزہ مغل
ایچ آر ڈائریکٹر بننے کے بعد اور بھی زیادہ ذمہ داریاں ہیں اس لیے محفل پر بھی کم کم آتی ہوں
شزہ مغل
شزہ مغل
بھیا پہلی بار اتنا بڑا عہدہ ملا ہے اس لیے سنبھالنا بھی مشکل سا ہو رہا ہے
Top