اردو محفل فورم

مقدس
مقدس
ناں آپ کے چاہنے والے ایسے ہی چاہ لیں گے بھیا۔۔ ٹینشن ناٹ
سلمان حمید
سلمان حمید
ایسے تھوڑی نہ ہوتا ہے بہنا۔ یہ دنیا بڑی ظالم ہے۔
مقدس
مقدس
اور ہم اس سے بھی بڑے ظالم بھیا :ڈی
جاسمن
جاسمن
اللہ کرے مل جائیں۔ آمین!
سلمان حمید
سلمان حمید
انشاءاللہ جاسمن بہنا۔ اور مقدس ہم کیسے ظالم ہو سکتے ہیں بھلا؟؟میں تو ایسا سوچ بھی نہیں سکتا :(
Top