اردو محفل فورم

نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
منافقت، دہرے معیار، جھوٹ اور فریب سے مزین معاشروں میں زیادہ حق کا راگ الاپنا نقصان دیتا ہے۔ احتیاط۔۔۔۔
سارہ خان
سارہ خان
اب لکھنے میں بھی احتیاط کی جائے ۔۔۔۔۔ کونسا لڑ رہے ہیں حق کے لیئے ۔۔ :پ
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
اسے سطوت شمشیر پہ ہے گھمنڈ بہت
اسے شکوہ قلم کا نہیں ہے اندازہ
لکھنے کو ہی احتیاط چاہیے کہ قلم بار امانت ہے۔
سارہ خان
سارہ خان
قلم سے حق سچ نہ لکھا جائے تب امانت میں خیانت ہوتی :پ
Top