اردو محفل فورم

قاضی واجد الدائم
قاضی واجد الدائم
ایک دفعہ ٹی-وی پر بتایا تھا کہ بڑے بڑے لاڈز کے اپنے بھکاری رکھے ہوتے ہیں۔ ان کا اپنا ایک گینگ ہوتا ہے، جو نومولود بچوں کو ہسپتالوں سے اغوا کر کے ان کی ٹانگیں اور بازو اس طریقے سے توڑ دیتے ہیں کہ زیادہ سے زیادہ قابلِ رحم نظر آئے۔ پھر انکو فٹ پاتھوں پر چھوڑنا اور لے جانا ہوتا ہے۔ کبھی آپ نے انکے بچوں کو روتے دیکھا۔
قاضی واجد الدائم
قاضی واجد الدائم
ان کو گہری نیند کے کے انجیکشن لگا دیے جاتے ہیں۔ یا کوئی دوائی وغیرہ پلا دی جاتی ہے۔
پولیس وغیرہ کو باقاعدہ بھتہ ملتا ہے۔
شزہ مغل
شزہ مغل
آپ نے درست فرمایا مگر اس سب میں کہیں نہ کہیں ہم سب بھی ذمہ دار ہیں۔ ہم کیوں ان سب کے خلاف اتفاق قائم نہیں کرتے؟؟؟
قاضی واجد الدائم
قاضی واجد الدائم
جس چینل کی میں نے بات کی هے انھوں نے تو یهی کها تھا که ان کو رقم نه دیا کریں.
Top