اردو محفل فورم

نور وجدان
نور وجدان
میں تو تبصرہ کرسکتی ہوں :)
اکمل زیدی
اکمل زیدی
واہ یہ تو ایسے ہی ہوگیا جیسے کچھ لوگ سوچتے ہیں کے وہ کیا سوچیں .....
محمد بلال اعظم
محمد بلال اعظم
اب ہو رہا ہے۔ دراصل میں کنفیوژ ہو گیا تھا۔۔۔۔ "تبصرہ" والا بٹن انتہائی بائیں جانب ہے جبکہ میں اسے پوسٹ کے نیچے ڈھونڈ رہا تھا۔ :p
نور وجدان
نور وجدان
آج کل کہاں ہوتے ہیں بہت کم نظر آتے ہیں
نور وجدان
نور وجدان
کم کم محفل میں آؤ تو یہی ہوتا ہے :)
محمد بلال اعظم
محمد بلال اعظم
ہاہاہاہا
پہلے کچھ تعلیمی مصروفیات زیادہ ہو گئی تھیں۔۔۔۔ اب کچھ سکون ہے تو محفل صبح بھی اور شام بھی :)
نور وجدان
نور وجدان
ہہہم ۔۔۔۔۔۔۔ باوجود اس کے ہم آپ کو دیکھ نہیں پا رہے جبکہ اتنی پیاری بلی ہے کہ مجھے اس طرح کی بلی بہت اچھی لگتی ہیں :)
محمد بلال اعظم
محمد بلال اعظم
ہاہاہاہا
نظر نہ لگ جائے، اس سے ڈر لگتا ہے، ورنہ دیکھ بھی سکتے :D
مجھے بھی بلی کافی پسند ہے۔۔۔۔ بہت معصوم سا جانور ہے۔ :)
نور وجدان
نور وجدان
کیا آپ کے پاس یہ بلی موجود ہے َ ؟ میں نے سمجھا گوگل چاچا کا کمال ہے :) واہہہہہہ اعلی ذوق ہے :) جلن ہو رہی ہے :) معصوم آپ بھی لگتے اس کو دیکھ کے ۔۔اب جانے کیسے :)
محمد بلال اعظم
محمد بلال اعظم
میرے پاس تو نہیں ہے۔۔۔۔ کلاس میں سے کسی نے کولیکشن دیا تھا بلیوں کا۔۔۔۔ مجھے بس دور سے ہی اچھی لگتی ہے۔۔۔ قریب سے تو ڈر لگتا ہے :)
آپ کو بلی سے جلن ہو رہی ہے۔۔۔۔ بلی سے تو پوچھ لیں پہلے :p
میں واقعی بہت معصوم ہوں :D
نور وجدان
نور وجدان
حد ہوگئی ہے ۔۔دوسروں کی چیزوں سے شو آف بھی کرتے ہیں :) :) ۔۔۔ جی اتنی نرم و ملائم بلی ہے دیکھ کے رشک آیا ہے ۔۔ آپ بے انتہا معصوم شرارتی معلوم ہوتے ہیں :)
Top