اردو محفل فورم

سیدہ شگفتہ
سیدہ شگفتہ
سارہ اس موضوع پر ایک تحریر لکھ ڈالو
سارہ خان
سارہ خان
لکھنے کے فن سے نا بلد ہوں شگفتہ :(
سیدہ شگفتہ
سیدہ شگفتہ
غیر متفق :)
سارہ خان
سارہ خان
آپ لکھین شگتہ اس موضوع پر ؟
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
دونوں لکھ لیں۔۔۔ کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ :)
سارہ خان
سارہ خان
لکھنے والے لکھیں ۔۔۔ ہم تو تالیاں بجانے والوں میں سے ہیں :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
یہ مرتبہ زیادہ بڑا ہے۔۔۔۔ وہ گرو اور چیلے والی داستاں سنی ہے نا بقلم یوسفی؟
سارہ خان
سارہ خان
نہیں سنی ۔۔۔۔۔۔۔
نایاب
نایاب
محترم بٹیا جی
مجھ ایسے انگلش نہیں جانتے ۔ اس لیئے اردو ترجمہ بھی کر دیا کریں ۔۔۔
بہت دعائیں
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
مختصرا۔۔۔ چیلا کہتا ہے کہ گرو جی چیلا بنا لیجیے۔ گرو کہتا ہے کہ چیلا بننا بہت مشکل کام ہے۔ تو وہ کہتا ہے چلیں گرو ہی بنا دیں۔ :)
Top