اردو محفل فورم

ایچ اے خان
ایچ اے خان
حالانکہ درست صرف اللہ ہو والے ہیں
سعادت
سعادت
مذہبی جنگوں کا کوئی بھی تذکرہ ’vim یا emacs‘ کے بغیر مکمل نہیں ہو سکتا۔ :)
زیک
زیک
ایچ اے خان اللہ اور یاہوہ میں کیا فرق ہے؟ کینن اور نائکن میں سے کون درست ہے؟
ایچ اے خان
ایچ اے خان
کینن اورنائکن میں شاید کمپنی کا فرق ہو۔ مگر اللہ اسم ذات ہے مگر "ہو" بھی اس کا حصہ ہے
بہرحال میرا مطلب تھا اللہ جو مسلم مانتے ہیں اور خدا جو دوسرے مانتے ہیں۔ ان میں فرق ہے
arifkarim
arifkarim
ایچ اے خان اگر خداؤں میں فرق ہے تو پھر سب کی دنیا ایک کیوں ہے؟
Top