اردو محفل فورم

نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
برائے توجہ: مکالمات کے اندر اردو کی بورڈ کام نہیں کر رہا۔ بلکہ انگریزی ہی ٹائپ ہو رہی ہے۔
حمیرا عدنان
حمیرا عدنان
مکالمات میں میرے پاس تو اردو ٹائپ ہو رہی ہے ٹھیک سے
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
آپ کی تھیم سیٹنگز میں جدید اردو ہی سلیکٹڈ ہے؟
حمیرا عدنان
حمیرا عدنان
میں معذرت کرتی ہوں نیرنگ بھائی میں نے موبائل پر چیک کیا تھا اب کمپیوٹر پر ہوں تو مکالمات میں اردو کی بورڈ کام نہیں کر رہا
Top