محمد عامر شہزاد

کوائف نامے کے مراسلے حالیہ سرگرمی مراسلے تعارف

  • حیرت ہے ایک شخص مذہب کو مانتا ہی نہیں،لیکن پھر بھی وہ مذہب کی ہر بات پر اپنی رائے دینے کیلئے دوڑ پڑتا ہے۔یہ عقلِ سلیم کی کمی کی علامت ہے۔
    محمد عامر شہزاد
    محمد عامر شہزاد
    مذہبی لوگ کبھی سائنس کا انکار نہیں کرتے، لیکن سائنسی نظریے کو عقیدے کی بنیاد بنانے سے منع کرتے ہیں۔ اب سائنس کا "انکار" اور سائنسی نظریے کو "عقیدہ بنانے" میں زمین آسمان کا فرق ہے۔ وہ کون سی مذہبی جماعت ہے جس نے سائنسی ایجادات کے استعمال سے منع کیا ہے؟ اگر کوئی نہیں، تو پھر جناب کا یہ دعوہ بنا دلیل کے ہے۔ کاش کے تیرے دل میں اُتر جائے میری بات۔
    arifkarim
    arifkarim
    سائنسی نظریات عقیدے نہیں ہوتے۔ عقیدے دین اور مذہب کی عکاس ہیں جن میں تبدیلی ممکن نہیں۔ جبکہ سائنسی نظریات تو نئے مشاہدات، تجربات اور علوم کے بعد رد ہو جاتے ہیں۔
    محمد عامر شہزاد
    محمد عامر شہزاد
    جی ہاں، اور جو چیز خود کچھ عرصے بعد تبدیل ہونے والی ہو، وہ عقیدے کی بنیاد کیسے بن سکتی ہے۔ لیکن پھر بھی کچھ لوگ مذہب کے متبادل کے طور پر سائنس کو عقیدے کی بنیاد بناتے ہیں جو کہ ٹھیک نہیں ہے۔
    نفسِ امّارہ کے خلاف جنگ بڑی ہی صبر آزما ہوتی ہے۔
    حمیرا عدنان
    حمیرا عدنان
    نفسِ امّارہ بھی نفسِ بہیمی کی ہی ایک شکل ہے
    عبدالقیوم چوہدری
    عبدالقیوم چوہدری
    آپ دونوں اوکهے اوکهے الفاظ کا مطلب بهی سمجھائیں
    یہ امارہ کون ہے ? امید ہے کہ کسی خاتون کا نام نہیں ہونا.۔ اور بہیمی کیا ہے?
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top