اردو محفل فورم

عبد الرحمن
عبد الرحمن
لگتا ہے آپ کی بھی دسمبر سے بہت سی "یادیں" وابستہ ہیں۔ :)
اکمل زیدی
اکمل زیدی
صحیح بات ہے ..خیر مبارک اسی ماہ میں 12 ربیع الاول ہے میرے خیال سے 23 یا 24 ہوگی دسمبر کی
Top