اردو محفل فورم

آوازِ دوست
آوازِ دوست
پاکستان والے ٹیکسلا کے پاس سے گزرے ہیں تو ملتان بھی زیادہ دور نہیں ہے, آ جائیں کچھ خدمت کا موقع ہمیں بھی دیں :)
عبدالقیوم چوہدری
عبدالقیوم چوہدری
اپنی سائیکل لائے ہیں ؟
زیک
زیک
شکریہ آوازِ دوست ملتان کی طرف تو جانا نہیں ہوا۔ اب تو ویسے بھی ہزاروں میل دور واپسی ہو چکی ہے
Top