آبی ٹوکول

کوائف نامے کے مراسلے حالیہ سرگرمی مراسلے تعارف

  • السلام و علیکم عابد بھائی
    کیا حال چال ہیں جناب؟
    میں نے تجرباتی طور پر blogger.com پر ایک اردو بلاگ سیٹ کیا ہے۔ مہربانی فرما کر ذرا ملاحظہ کر لیں ۔ میں آپکی آراٗ و تنقید کا منتظر رہوں گا۔
    السلام علیکم

    محترم ...........امید ہے آپ خریت سے ہوں گے........یہاں ایک اتحاد اسلامی نام کا گروپ بنایا گیا ہے.......آپ سے گزارش ہے کہ اسے پڑھیں اور اگر آپ ہم سے اتفاق کرتے ہیں تو اس میں شمولیت اختیار کریں ........تاکہ ہم مسلمانوں کی بہتری کے لیئے کام کر سکیں......امید ہے آپ ہماری گزارش کو قبول کرتے ہوئے ایک دفعہ اس پڑھیں گے ضرور....اس میں کسی قسم کی کوئی تفرقہ بازی نہیں کی جائے گی تمام لوگ بھائیوں کی طرح کام کریں گے.........
    و السلام
    سلام علیکم
    پیشگی عید کی مبارکباد قبول کیجیئے
    اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو
    وسلام
    جی عابد بھائی، بالکل ٹھیک کہا
    بدقسمتی سے ہمارا دفتر بھی اسلام آباد کے میرٹ ہوٹل کے ساتھ والی عمارت میں ہے اور اسے کافی نقصان پہنچا۔ مگر خوشقسمتی سے ہمارے دفتر میں‌چھُٹی تھی اسلیئے کسی قسم کا جانی نقصان نہیں‌ہوا۔ البتہ اس بم دھماکے کی شدت کا اندازہ ہوا، کہ کسقد تباہ کن تھا۔ اس عمارت کی دوسری منزل کی کھڑکی سے ایک درخت کا تنا اندر آگرا اور باقی حالات تو آپ نے میڈیا کے ذریعے دیکھ ہی لیئے ہونگے۔
    مجھے بھی موقع مل گیا میریٹ ہوٹل میں‌داخل ہونے کا۔ اور کچھ تصاویر میں‌نے اپنے فلکر والی البم میں ڈالی ہیں۔ ملاحظہ کیجئے:
    <center>http://www.flickr.com/photos/farrukhw</center>
    اس تباہی کی منظر کشی کرتے وقت جو دل کی حالت تھی، اس کا اندازہ میرا اللہ یا میں ہی کر سکتا ہوں
    اللہ ہمارے پاکستان کو اپنی حفاظت میں رکھے۔ آمین
    السلام و علیکم
    عابد بھائی بہت شکریہ
    کچھ دنوں سے میں‌ آن لائن کم آرہا ہوں اس لیئے آپکا پیغام دیر سے ملا، بہت شکریہ۔<

    یہ سب میرے خالق کا کرم ہے کہ وہ مجھے اپنی اتنی خوبصورتیاں‌دکھاتا ہے۔ اللہمٰ لک الحمد

    آپ سنائے آجکل کیا ہو رہا ہے، اور کبھی پاکستان کا چکر لگانے کا ارادہ ہے؟
    رمضان کیسا جا رہا ہے؟

    والسلام
    مخلص
    فرخ
    السلام علیکم بھائی ، آپکی کائنڈ انفارمیشن کے لیے عرض ہے کہ اپنی زندگی کے 15 سال انھی معاملات پر خرچ کرچکا ہوں اور تمام اختلافی معاملات پر فقط بریلوی، دیوبندی غیرمقلدی اور شیعی لٹریچر کے علاوہ ناصبی اور خارجی فکر کے شاخسانے بھی پڑھ چکا ہوں اور جس کتاب کا آپ نے حوالہ دیا گو اگرچہ میرے پاس وہ اوپن نہیں ہوئی لیکن میرا خیال ہے کہ وہ بھی رشید ابن رشید اور خلافت معاویہ و یزید کی قماش کی ہوگئی ۔ باقی آپ کے مشورے کا شکریہ ۔والسلام آپ کا خیر اندیش عابد عنائت
    بہت خوشی ہوئی جان کر کہ آپ کا مطالعہ وسیع ہے لیکن تھوڑا بہت میں بھی پڑھتا ہی رہتا ہوں ، اصل چیز ہوتی ہے غیر جانبدار مطالعہ جو ناممکن تو نہیں از حد مشکل ضرور ہوتا ہے ، بر حال کتاب کھلے نہ کھلے پڑھیں نا پڑھیں ۔۔۔۔ فورمز رائے کے اظہار کے لیئے ہوتے ہیں لیکن مشکل یہ ہے یہاں ہر بات پر کسی نہ کسی کے جذبات کو ٹھیس پہنچنا شروع ہو جاتی ہے اور اگر وہی مطالبہ ہم کریں تو آزادی اظہار رائے ! شکایت آپ سے نہیں مجموعی صورت بیان کر رہا ہوں ۔۔۔خیر اپنی رائے پیش کرنے میں تو میں آزاد ہوں اور ہونا چاہیئے ۔۔۔ ماننا نہ ماننا احباب کا حق ہے ۔۔۔۔ باقی یہ سب تو چلتا رہتا ہے ۔۔۔ بس کدورتیں نہ ہونی چاہیئے ۔۔۔۔۔۔۔۔
    وسلام
    لاحول ولا قوۃ الابااللہ یعنی حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کا یزید کو ولی عہد منتخب کرنا ہی اس کے بارے میں سوائے نیکی کے اور کوئی ثمر نہیں دیتا اور یہ آپ کے نزدیک ایسا ثمر ہے کہ اس میں شک کی کوئی گنجائش ہی نہیں اور دوسری طرف آپ اس قدر جری ہیں کہ آپ کو امام حسن و حسین میں سوائے نسب رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے اور کوئی فضیلت ہی نہیں دکھتی اگرچہ نسب کی بھی آپکے نزدیک کوئی خاص اہمیت نہیں تو کیا ہم یہ پوچھنے کی جسارت کرسکتے ہیں کہ آپ یہ فرمادیں کہ آپکے ممدوح حضرت یزید میں امیر منتخب ہونے سے پہلے سوائے نسب حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے دیگرکیا فضائل تھے کہ جنکی بنیاد پر فقط انھی کو نامزد کیا گیا؟
    آپ تو جزباتی ہو رہے ہیں جناب ، ایک کتاب کا لنک میں دے چکا ہوں باقی امیر یزید (رح) کے بارے شیعہ لٹریچر سے باہر آ کر دیکھیں کافی کچھ مل جائے گا ، کوشش کریں ۔۔۔ لیکن (معذرت کے ساتھ) اگر آپ امیر کے بارے میں "اہلسنت و الجماعت" (منہاجین ، بریلوی ، سلسلے وغیرہ) سے کچھ ڈھونڈے گے تو مشکل ہے کیونکہ یہ بے چارے تو خود شیعی تاریخ و لٹریچر کے مارے اور متاثرین شیعہ ہیں ۔۔۔۔۔دھاگہ مقفل ہو چکا ورنہ کچھ مزید موشگافیاں کرتا امید ہے جذباتیت سے ذرا اوپر اٹھ کر میری باتوں پر غور کریں گے ورنہ روز محشر بہترین دن ہے انصاف کے ساتھ فیصلے کا
    اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو
    ۔۔۔ وسلام
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top