اردو محفل فورم

عبد الرحمن
عبد الرحمن
پڑھ رہی ہیں آج کل؟ :)
شزہ مغل
شزہ مغل
نہیں آج کل دفتری مصروفیات ہیں
عبد الرحمن
عبد الرحمن
یہ مصروفیات تو بڑی خوشگوار ہوتی ہیں۔ :)
تاہم اللہ بہت بہتری کرے آپ کے لیے۔
شزہ مغل
شزہ مغل
ہوتی تو خوشگوار ہیں مگر اپنے لیے وقت نہیں ملتا
عبد الرحمن
عبد الرحمن
جی بالکل درست کہا آپ نے۔ پتہ نہیں کہنا چاہیے یا نہیں لیکن کہہ دیتا ہوں۔ برا لگے تو پیشگی معذرت! اگر صرف شوقیہ جاب ہے اور بوجھ زیادہ ہورہا ہے تو اس سے خود آزاد کراکر ریلیکس ہوجایے۔
شزہ مغل
شزہ مغل
آپ بس اتنا بتائیے کہ آج کے دور میں کوئی خاتون گھر سے محض شوقیہ نکل سکتی ہے؟؟؟
عبد الرحمن
عبد الرحمن
جی میں سمجھتا ہوں آپ کی بات۔ شوق سے کوئی خاتون نہیں نکلنا چاہتی۔ مزید کچھ کہنے میں اس لیے جھجھک رہا ہوں کہ بات پرسنلائز نہ ہوجائے اور آپ کو برا لگ جائے۔
شزہ مغل
شزہ مغل
اچھا پھر چھوڑ دیں
عبد الرحمن
عبد الرحمن
جی۔۔۔
شزہ مغل
شزہ مغل
مذاق کر رہی ہوں
جاسمن
جاسمن
شزہ! خیریت ہے ناں!اللہ تمہیں آسانیاں عطا کرے۔ ہر پریشانی اور مشکل سے پناہ دے۔ آمین!
Top