اردو محفل فورم

نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
روداد اور تصاویر۔۔۔؟
تجمل حسین
تجمل حسین
تصاویر بنائی نہیں اور روداد میری نسبت محمد بلال اعظم صاحب زیادہ دلچسپ لکھیں گے اگر انہوں نے لکھی تو۔۔۔
:)
تجمل حسین
تجمل حسین
عید سے ایک دن پہلے محترم آوازِ دوست سے ملاقات ہوئی تھی اگر وہ روداد لکھیں تو تصاویر میں مہیا کردوں گا۔
آوازِ دوست
آوازِ دوست
شکریہ تجمل بھائی اگر کُچھ لکھنے پر طبعیت مائل ہوئی تو پہلے آپ کو دکھا دوں گا اور اگر آپ کو مناسب لگے گا تو پوسٹ کر دیں گے۔
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
اوہ محفلی منے سے ملاقات کی ہے۔۔۔ منے حاضر ہو۔۔۔ کدھر گم ہوئے ہو۔۔۔
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
تصاویر پہلی فرصت میں پیش کی جائیں۔۔۔۔۔ وگرنہ سخت کارروائی کی جائے گی۔۔۔
محمد بلال اعظم
محمد بلال اعظم
منا حاضر ہوا :D
نین بھائی کیسے ہیں آپ؟
محمد بلال اعظم
محمد بلال اعظم
تجمل بھائی۔۔۔۔ میں تو جلدی چلا گیا تھا اس لئے مجھے نہیں علم کہ بعد میں کیا کیا ہوا۔۔۔۔ آپ کمر کس لیں۔۔۔۔ باقی جمع تفریق بعد میں کر لیں گے :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
الحمداللہ۔۔ تم سناؤ منے
تجمل حسین
تجمل حسین
اصل روداد تو اسی وقت تک کی ہے جب تک آپ موجود تھے اس کے بعد بیس منٹ بعد ہم بھی چلے گئے تھے۔ :)
تصاویر صرف آوازِ دوست صاحب کے ساتھ ملاقات کی میسر ہوں گی۔
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
جو بھی میسر ہے بئی۔۔۔ بھلے اتنی ہی سہی جتنی ہم پیمانے میں چھوڑ دیا کرتے تھے۔۔۔ کیوں آوازِ دوست صاحب۔۔۔
آوازِ دوست
آوازِ دوست
جناب یہاں تو جانے نہ جانے گُل ہی نہ جانے والی صورتِ حال ہے مُجھے ابھی پتا چلا ہے کہ بغیر تصاویر اُتروائے تصاویر کی دستیابی کسی عام کیمرے کی نہیں بلکہ سیکیورٹی کیمرے کی مرہونِ منت ہیں سو نتیجہ آپ جانتے ہیں :)
تجمل حسین
تجمل حسین
:)
کچھ نہ ہونے کی نسبت کچھ ہونا بہتر ہے۔ :)
عبد الرحمن
عبد الرحمن
بہت غلط بات! چار چار دوستوں نے ملاقات کی۔ خوب کلیجیاں اڑائیں۔ لیکن احوال ایک نے بھی نہیں لکھا۔ ناٹ فیئر۔ :-/
Top