اردو محفل فورم

ابن رضا
ابن رضا
انا للہ و انا الیہ راجعون
محمد علم اللہ
محمد علم اللہ
عید میں لیپ ٹاپ ، بقرعید میں موبائل ابھی دو ماہ قبل ہی خریدا تھا نیا ۔
ابن رضا
ابن رضا
اللہ نے کچھ اور سوچ رکھا ہوگا آپ کے لی کچھ بہتر اور مزید اچھا انشا ء اللہ
محمد خلیل الرحمٰن
محمد خلیل الرحمٰن
انا للہ و انا الیہ راجعون
محمد علم اللہ
محمد تابش صدیقی
محمد تابش صدیقی
انا للہ و انا الیہ راجعون
جاسمن
جاسمن
انا للہ وانا علیہ راجعون اللہم اجرنی فی مصیبتی خیرامنھا۔
اللہ بہترین نعم البدل عطا کرے۔ آمین!
محمدظہیر
محمدظہیر
قیمتی موبائل ہوتو آپ پولیس میں رپورٹ کیجیے ۔ ممکن ہے چور پکڑا جائے اور آپ کا فون آپ کو واپس مل جائے۔
Top