اردو محفل فورم

تجمل حسین
تجمل حسین
محترم زیک صاحب۔
مطلب؟
زیک
زیک
ایسی تحریر جس کا سر پیر نہ ہو جیسے کسی نے نشے میں مدہوش لکھی ہوں۔ یہ ان پوسٹس کے لئے نہیں جنہیں میں مکمل غلط سمجھتا ہوں بلکہ ایسی جنہیں سمجھنا ہی ممکن نہ ہو
Top