اکمل زیدی نومبر 17، 2015 بدبخت ہے وہ شخص جو تجربہ اور عقل کے ہوتے ہوئے اس کے اس کے فوائد سے محروم ہے .خطبہ 78 نہج البلاغہ
اکمل زیدی نومبر 10، 2015 انسان تین ہیں، عالم ربّانی، طالب علم جو نجات کی راہ پر گامزن ہیں اور تیسرے کوڑاکرکٹ پر بیٹھنے والی مکھیاں۔ امیرالمومنین علی ابن ابی طالب ع
انسان تین ہیں، عالم ربّانی، طالب علم جو نجات کی راہ پر گامزن ہیں اور تیسرے کوڑاکرکٹ پر بیٹھنے والی مکھیاں۔ امیرالمومنین علی ابن ابی طالب ع