اردو محفل فورم

سید فصیح احمد
سید فصیح احمد
ستارے نے آپ کا کیا بگاڑا ہے ؟؟ :/
arifkarim
arifkarim
شام کا ستارہ منکشف کر دیں کہ رات ہونے تک سب کچھ بے نقاب ہو جاتا ہے :)
نوشاب
نوشاب
بگاڑا کچھ نہیں میں تو شام کے ستارے کا نام معلوم کر رہا ہوں۔
نور وجدان
نور وجدان
نفرت شام کا ستارا ہے ۔۔۔۔ ہا ہا ہا
Top