ویسے انصاف کی بات یہی ہے کہ ہم نے کبھی اختلاف کے لئے کراس کے بے رحمانہ نشان کو پسند نہیں کیا۔ ہمارے کھاتے میں جو چند کراس آئے گئے ہیں وہ بھی کراس کو کھیل سمجھنے والے بہن بھائیوں کی وجہ سے ہی ہیں۔
آج ایک پوسٹ میں دیکھی یہ بات۔ کم از کم اساتذہ سے اختلاف ہو تو یہ طریقہ کار مناسب نہیں لگتا۔ ہمارے جیسے عامیوں کی البتہ خیر ہے۔
اچھا تو ہمیں بھی نہیں لگا تھا۔ پر سمجھ نہیں آیا کے انہیں کیسے سمجھایا جائے اس لئے خاموشی میں ہی عافیت جانی کہ مزید کچھ سننا نہ پڑ جائے