اردو محفل فورم

عبدالقیوم چوہدری
عبدالقیوم چوہدری
خوش آمدید۔۔۔ کل بھی یہ غلطی دہرا لیجیے گا
زیک
زیک
ترجمہ کون کرے گا؟ یہ پنجابی تو گوگل بھی نہیں سمجھتا
arifkarim
arifkarim
اردو اور پنجابی میں زیادہ فرق نہیں ہے۔ اگر آپ سن کر سمجھ سکتے ہیں تو پڑھ بھی سکتے ہیں۔
Top