اردو محفل فورم

جاسمن
جاسمن
فصیح بھائی! کدھر ہوتے ہیں آج کل؟ خیریت ہے؟
سید فصیح احمد
سید فصیح احمد
السلام علیکم جاسمن آپی :)
؎
ہم وہاں ہیں جہاں سے ہم کو بھی
کچھ ہماری خبر نہیں آتی

یوں تو مصروفیت راستہ روکے ہوئے ہیں لیکن جو کبھی تھوڑا سا وقت بچے تو محفل کا رخ خاموشی سے کرتا ہوں اور اسی خاموشی میں واپس۔ سچ یہ ہے کہ شاید غم کا کوئی گھونٹ گلے میں پھنس گیا ہے اور نگلنے نہیں ہوتا۔
دعاؤں میں یاد رکھیئے گا اچھی آپی! :) :)
Top