اردو محفل فورم

عمارحسن
عمارحسن
جے مینڈی پُچھو ، یک لخت وچھوڑا ہی سوکھا اے۔۔۔۔

جیسا کہ بابا جون ایلیا نے فرمایا۔۔۔۔

ہم نے کر لیا تھا عہد ترک عشق
تم نے پھر باہیں گلے میں ڈال لیں۔۔۔
اوشو
اوشو
کچھ لوگ سلو پوائزننگ پسند کرتے ہیں :)
اوشو
سید فصیح احمد
سید فصیح احمد
سبحان اللہ ! کیا تن آسانی پائی ہے :)
Top