اردو محفل فورم

زیک
زیک
اکٹھے ہی پورے پاکستان کو توہین کی سزا دے دی جائے تو شاید بہتر ہو
نایاب
نایاب
اب تو کچھ ایسا ہی ہوتا نظر آ رہا ہے ۔ اللہ ہی خیر کرے ۔
عبد الرحمن
عبد الرحمن
یہ سلسلہ اب بہت لمبا چلے گا نایاب بھائی! جب تک مخالف شخص یا جماعت کے خلاف دل کا سارا غبار باہر نہ نکال دیا جائے تب تک سر عام مانگی گئی معافی کو بھی اہمیت نہیں دی جاتی۔

ایسے مواقع بار بار دستیاب نہیں ہوتے۔ :)
زیک
زیک
مزے کی بات یہ ہے کہ جاہل جنید جمشید خواتین کے خلاف بیان دے رہا تھا جو توہین میں بدل گیا۔ خیال ہے کہ خواتین کی کمتری کے بارے جنید کے خیالات سے سنی تحریک والے متفق ہوں گے
نایاب
نایاب
محترم عبدالرحمن بھائی جناب جمشید عورت کی فطری توجہ چاہنے بارے اظہار خیال کر رہے تھے ۔ اور ام المومنین سے بڑھ کر انہیں کوئی دلیل نہ ملی ۔ اور آ گئے گھیرے میں ۔۔۔۔۔۔
نایاب
نایاب
جی محترم زیک بھائی یہی ہوا کہ جناب جمشید عورت کو فطری کمزور ثابت کرنے کی دلیل دیتے دیتے پھنس گئے ۔ اب تو انہیں اپنا گیت سنگیت چھوڑنا یاد آ رہا ہوگا ۔
Top