اردو محفل فورم

نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
بالکل کی جا سکتی ہے۔ ہماری طرف سے اجازت ہے۔۔۔ :ڈی
محمد خلیل الرحمٰن
محمد خلیل الرحمٰن
اگر نیرنگ کیال بھائی کو کوئی اعتراض نہیں تو ہمیں کیونکر ہوسکتا ہے۔ ہماری جانب سے بھی اجازت ہے جناب۔ کولن ڈی
squarened
squarened
سمائل ، کیا محفل پر کوئی بھی ممبر ایسی اجازت دینے کا مجاز ہے؟
اب آپ یہاں آ ہی گئے ہیں، تو ایک مدد کر دیں، ہم ذاتی ڈیزائننگ (اسلامک)کس زمرہ میں ارسال کر سکتے ہیں؟
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
ہاہااہاااا۔۔۔ خلیل بھائی زندہ باد۔۔۔ :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
ڈیزائنگ کا الگ زمرہ موجود ہے۔ تصاویر میں دیکھیے۔
squarened
squarened
بہت شکریہ آپ دنوں حضرات کا
جزاک اللہ خیرا
محمد خلیل الرحمٰن
محمد خلیل الرحمٰن
نہیں بٹیا! یہ تو نیرنگ خیال بھائی اور ہم مذاق کررہے تھے ۔ جوں کہ اس وقت یہ نظم ہماری ہے لہٰذا ہماری طرف سے اجازت ہے۔
نیرنگ خیال
squarened
squarened
نیرنگ خیال
تصاویر کے زمرہ میں تو کچھ اور ہی طرح کی چیزیں موجود ہیں ، اور ذیلی زمرہ "شاعری اور مصوری" میں اگرچہ ممبرز کے ڈیزائن ہیں، مگر یہ اسلامک ڈیزائنگ شئیر کرنے کے لئے موضوع نہیں لگ رہا
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
Top