اردو محفل فورم

قیصرانی
قیصرانی
تو بتائیے جواب :)
عبد الرحمن
عبد الرحمن
زبردستی ہے کیا؟ :) پی
قیصرانی
قیصرانی
یہ جواب تھوڑی ہے، یہ تو سوال ہے۔ آخر پر آپ نے سوالیہ نشان لگایا ہے نا :)
عبد الرحمن
عبد الرحمن
اچھا ایک نیا اسٹائل۔ آپ جواب لکھ دیجے، میں تائید یا تردید کردوں گا۔ :)
قیصرانی
قیصرانی
میں نے تو آپ سے پوچھا ہے کہ کیسے آسان ہے۔ آپ جواب دے کر بتائیے کہ ایسے :)
عبد الرحمن
عبد الرحمن
اچھا چلیں عرض کرتا ہوں۔ مطلب یہ تھا کہ آپ کو ہر قدم پر اللہ تعالیٰ فتح نصیب فرمائے۔ ہر محاذ پر آپ کو کامیابیاں ہی ملیں۔ آمین! :)
قیصرانی
عبد الرحمن
عبد الرحمن
اور آپ جو کہیں لکھ دیتا ہوں۔ :)
قیصرانی
قیصرانی
دعا بھی اگر منگوانے سے ملے تو پھر کوئی فائدہ نہیں :)
عبد الرحمن
عبد الرحمن
میں بغیر مطالبے کے آپ کے لیے دعا کرتا ہوں۔ بالکل بے فکر رہیے! :)
قیصرانی
قیصرانی
دعا تو کر رہے ہیں نا۔ میں سمجھا کہ لکھیں گے بھی :)
عبد الرحمن
عبد الرحمن
اچھا لکھ بھی دیتا ہوں۔ اب خوش؟ :)
قیصرانی
قیصرانی
خوش تو میں ہمیشہ ہی ہوتا ہوں :)
عبد الرحمن
عبد الرحمن
ماشاء اللہ! پھر تو میں بھی خوش! :)
قیصرانی
قیصرانی
گڈ بوائے :)
عبد الرحمن
قیصرانی
عبد الرحمن
قیصرانی
عبد الرحمن
Top