اردو محفل فورم

قیصرانی
قیصرانی
سردیاں ہوں یا گرمیاں، ہر موسم کو انجوائے کرنا اچھی بات ہے۔ تاہم میں سردیوں کو زیادہ پسند کرتا ہوں :)
عبد الرحمن
عبد الرحمن
ویری گڈ! :)
قیصرانی
عبد الرحمن
قیصرانی
عبد الرحمن
قیصرانی
عبد الرحمن
قیصرانی
عبد الرحمن
عبد الرحمن
مسکراہٹ بہت خوب صورت ہے آپ کی۔ :)
قیصرانی
قیصرانی
میرے سر میں جوئیں نہیں ہیں نا :)
عبد الرحمن
عبد الرحمن
اچھا؟ اس کا اس سے کیا تعلق؟ :)
قیصرانی
قیصرانی
اس لئے بارہ نہیں بج رہے :)
عبد الرحمن
عبد الرحمن
گڈ پوائنٹ! :)
قیصرانی
قیصرانی
جیتے رہیئے :)
عبد الرحمن
عبد الرحمن
جزاک اللہ! آپ بھی ہمیشہ اور ہر قدم پر۔ :)
قیصرانی
قیصرانی
ہر قدم پر کیسے جیتے ہیں بھلا؟ :)
عبد الرحمن
عبد الرحمن
یہ تو مشکل سوال ہے۔ :)
قیصرانی
قیصرانی
تو پھر مشورہ کیسے دے دیا بھلا :)
عبد الرحمن
عبد الرحمن
ارے سوال مشکل ہے بھئی! جواب تو آسان ہے۔ :)
Top