اردو محفل فورم

عبد الرحمن
عبد الرحمن
اچھی سوچ ہے۔ عملی جامہ پہنادیجے۔ :)
قیصرانی
قیصرانی
نہیں۔ عموماً جیکٹس تب نکالتا ہوں جب درجہ حرارت منفی دس یا اس سے کم ہو اور مستقل طور پر کم ہو۔ ابھی تو صبح منفی سات تھا جو دن کو منفی تین رہ گیا ہے :(
عبد الرحمن
عبد الرحمن
ہممم! یعنی سردیوں کو مکمل انجوائے کرتے ہیں ماشاء اللہ! :)

لیکن اداسی والی کیا بات ہے بھئی؟ درجہ حرارت پھر سے منفی دس ہوجائے گا۔ چلیے اب مسکرایے! :)

ہم سے تو "مثبت دس " بھی برداشت نہیں ہوتی ہے۔ :(
Top