اردو محفل فورم

عبد الرحمن
عبد الرحمن
ویسے بتیس میں سے دس گیارہ سال حذف کردیجے۔ پھر جو بچے اسے میری عمر سمجھیے۔ :)
قیصرانی
قیصرانی
دس گیارہ، یعنی آپ کو اپنی عمر بھی کنفرم نہیں ہے؟ :)
عبد الرحمن
عبد الرحمن
اچھا بھئی دس سال پیچھے کردیجے۔ دماغ کی دہی کردی ہے آپ نے تو۔ :) P
قیصرانی
قیصرانی
دہی کیسے کرتے ہیں بھلا؟ :)
عبد الرحمن
عبد الرحمن
یہ تو مجھے بھی نہیں معلوم۔ :(
قیصرانی
قیصرانی
دودھ سے دہی بنتی ہے۔ دماغ سے بنتی ہوتی تو سارے فلسفی اور سائنس دان "گوالے" ہوتے :)
عبد الرحمن
عبد الرحمن
ہاہاہاہاہاہا! :)
قیصرانی
قیصرانی
آپ نے تو بات ہی ہنسی مذاق میں اڑا دی :)
عبد الرحمن
عبد الرحمن
اگر کہیں تو اس بات کو "گلوبل سائنس" میں چھپوادوں؟ :)
قیصرانی
قیصرانی
چھپوا دیں :)
عبد الرحمن
عبد الرحمن
سچی مچی؟ :)
قیصرانی
قیصرانی
تصاویر سمیت :)
عبد الرحمن
عبد الرحمن
آپ کی تصاویر؟ :)
قیصرانی
قیصرانی
جو بھی مل جائیں :)
عبد الرحمن
عبد الرحمن
اچھا؟ :)
قیصرانی
قیصرانی
تو اور کیا؟ :)
عبد الرحمن
عبد الرحمن
اور بھی ہے کچھ؟ :)
قیصرانی
قیصرانی
مثلاً؟ :)
عبد الرحمن
عبد الرحمن
مثالیں آپ دیجے نا! :)
قیصرانی
قیصرانی
وہی تو پوچھا کہ مثلاً؟ کس طرح کی مثالیں دوں؟ :)
Top