اردو محفل فورم

عبد الرحمن
عبد الرحمن
جی آپ نے بتایا تھا جمعے کو ایوننگ شفٹ ہوتی ہے۔ بہت خوشی ہوئی کہ آج فری ہیں اور کسی اضافی کا م کا بوجھ نہیں۔ :)

الحمد للہ! (بِگ ہَگ) :)
قیصرانی
قیصرانی
کام بوجھ نہیں لگتا۔ پھر بھی شکریہ شکریہ :)
عبد الرحمن
عبد الرحمن
ماشاء اللہ! :)
قیصرانی
قیصرانی
اب کیا میں اتنا نکما لگتا ہوں کہ چند گھنٹے اضافی کام سے مجھے پریشانی ہوگی۔ پچھلے سال کی میری 30 ورکنگ ڈیز کی چھٹیاں ابھی اس سال تک پوری استعمال نہیں ہوئیں۔ چار ہفتے چھٹی لی تھی وہ بھی اپنے اوور ٹائم کی وجہ سے :)
عبد الرحمن
عبد الرحمن
ارے نکما تو میں ہوں۔ آپ تو ماشاء اللہ ہارڈ ورکر ہونے کے ساتھ ساتھ اسمارٹ ورکر بھی ہیں۔ :)

اور باقی جو بھی آپ نے لکھا اس کی تعریف کے لیے میرے پاس الفاظ نہیں ہے۔ بس دعائیں ہیں۔ :)
قیصرانی
قیصرانی
لکھنے کے لئے الفاظ نہیں ہیں تو کوئی بات نہیں۔ دعائیں تو لکھ سکتے ہیں نا :p
عبد الرحمن
عبد الرحمن
جی بالکل دعائیں تو بے شمار لکھ سکتے ہیں آپ کے لیے۔ :)
قیصرانی
قیصرانی
تو لکھئے نا۔۔۔ :)
عبد الرحمن
عبد الرحمن
دعائیں تو میں بہت ساری کرتا ہوں آپ کے لیے۔ سب کی سب لکھوں؟ :)
قیصرانی
قیصرانی
دعا کرنے میں کنجوسی نہیں تو لکھنے میں کیسی؟ اس سے تو ہر کوئی جو اسے پڑھے گا، خود ہی دعا ہو جائے گی :)
عبد الرحمن
عبد الرحمن
یہ بات بھی صحیح ہے۔ چلیں ایک جامع دعا لکھ دیتا ہوں۔ :)

اللھم انا نسئلک من خیر ما سالک منہ نبیک محمد صلی اللہ علیہ وسلم و نعوذ بک من شر مااستعاذ منہ نبیک محمد صلی اللہ علیہ وسلم وانت المستعان وعلیک البلاغ ولا حول ولا قوۃ الا باللہ۔

:)
قیصرانی
قیصرانی
اوپر تو بہت ساری دعاؤں کا تذکرہ تھا :(
عبد الرحمن
عبد الرحمن
ارے یہ بتیس سالہ دعاؤں کا نچوڑ ہے۔ :)

ترجمہ لکھوں کیا؟ آپ بھی اعتراف کریں گے۔ :)
قیصرانی
قیصرانی
آپ بتیس سال کے ہیں؟ اگر ہاں تو کیا پہلے دن سے ہی دعائیں مانگ رہے تھے؟ :)
عبد الرحمن
عبد الرحمن
یہ ایک دعا ہے جو حضور صلی اللہ علیہ وسلم بتیس سال تک مانگتے رہے۔ پسندیدہ دعاؤں میں سے ہے اور امت کو بھی یہ دعا سکھائی۔ چناں چہ آپ کے لیے بھی میں نے یہی دعا مانگی ابھی۔ :)
قیصرانی
قیصرانی
ہممم۔۔۔ جزاک اللہ :)
عبد الرحمن
عبد الرحمن
جزاک اللہ! :)
قیصرانی
عبد الرحمن
قیصرانی
Top