زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
اراکین
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
اردو محفل فورم
نیرنگ خیال
وڈے لوگ وڈیاں گلاں
قیصرانی
ابھی تو ایک سے تین تک پہنچے ہیں یارا
نیرنگ خیال
میں سمجھا تین سے ایک تک؟
قیصرانی
یہ آپ مجھے باتوں ہی باتوں میں "شریعت" کی طرف لانا چاہ رہے ہیں کیا؟
نیرنگ خیال
نہیں چار تو ابھی لانچ ہی نہیں ہوا۔۔۔۔
قیصرانی
لانچ کہ لالچ؟
نیرنگ خیال
لالچ ہی تو لانچ کرواتا ہے۔۔۔۔ :ڈی
قیصرانی
نہیں، چار تو آ چکا کب کا۔ پری آرڈر پر 999 یورو اور اب 699 یورو کا
نیرنگ خیال
سیمسنگ قیمت یوں گراتا ہے جیسے سمگلنگ کا مال ہو۔
قیصرانی
نہیں، بلکہ ایسے گراتا ہے جیسے مشاعرے میں کسی شاعر کے کلام سے الف گرے
نیرنگ خیال
اہہاہاہاہاااااا۔۔۔ اب آپ بھی عروضیے بن گئے ہیں۔۔۔۔
قیصرانی
نہیں، یہ تو آپ کو چڑانے کو لکھا تھا
نیرنگ خیال
پہلے بتانا تھا۔۔۔ :ڈی
قیصرانی
اگر بتا دیتا تو آپ کیسے چڑتے بھلا
اراکین
Top