اردو محفل فورم

نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
حضور آپ اور نصف شب مرے مکان پر
حضور کی تمام تر بلائیں میری جان پر
فراز کا شاہکار کہا جا سکتا ہے اس کو بلاشبہ۔۔۔ بہت ہی نایاب شے ہے یہ
Top